Account
Account
Subtotal:
Auto-updated
Checkout Continue Shopping
Faceook Insta Youtube In Whatsapp
CB150F Blue
CB150F Blue
CB150F Blue

PKR 503,900/=

Passion of Adventure.

Select Color:
Blue
Red
Black
Silver
Product Details
  • 4 Stroke SOHC Air Cooled 150cc Engine with Balancer
  • 5 Speed Constant Mesh
  • 13.0 Liters (Reserve: 1.4 Liters)
  • Self-Start/Kick Start
CB150F
0%

    Technical Specifications

    Dimensions
    Dimension(LxWxH) 2051 x 760 x 1085 mm
    Displacement 149.2 cm3
    Ground Clearance 168 mm
    Seat Height 766 mm
    Wheel Base 1311 mm
    Dry Weight 124kg
    Engine
    Engine 4 Stroke SOHC Air Cooled 150cc Engine with Balancer
    Bore & Stroke 57.3 x 57.8 mm
    Starter Self-Start/Kick Start
    Final Drive Roller Chain
    Transmission 5 Speed Constant Mesh
    Petrol Capacity 13.0 Liters (Reserve: 1.4 Liters)
    Suspension
    Compression Ratio 9.1:1
    Tire at Front 80/100 – 18M/C (47P)
    Tire at Back 90/90 – 18M/C (51P)
    Suspension at Front 107 mm Telescopic Fork
    Suspension at Back 91 mm Swing Arm
    ...

    Service and Warranty

    وارنٹی پالیسی

    اٹلس ہنڈا لمیٹڈ ہمیشہ اعلیٰ کوالٹی کی موٹر سائیکل اپنے کرم فرماؤں کو مہیا کرتی ہے، اس کے باوجود اگر انسانی غلطی کی وجہ سے کوئی نقص پیدا ہو جائے تو اس کا ازالہ کیا جائے گا بشرطیکہ موٹر سائیکل کی وقفہ جاتی دیکھ بھال اور استعمال بالکل صحیح کیا گیا ہو۔

    وارنٹی کی معیاد:

    نارمل وارنٹی (فریم باڈی اینڈ الیکٹریکل سسٹم):موٹر سائیکل کی تاریخ خرید سے 6 ماہ یا 6000 کلومیٹر (جو بھی پہلے پورا ہو جائے کلیم کا استحقاق ختم ہو جائے گا)۔

    اسپیشل وارنٹی (انجن):موٹر سائیکل کی تاریخ خرید سے 3 سال یا 20000 کلومیٹر (جو بھی پہلے پورا ہو جائے کلیم کا استحقاق ختم ہو جائے گا)۔

    موٹر سائیکل کی خریداری کے وقت آن لائن وارنٹی رجسٹریشن لازمی ہے جو کہ سیل ڈیلر کی ذمہ داری ہے۔

    شرائط:

    1. کلیم کے لیے اصل وارنٹی سرٹیفکیٹ اور اونرز مینوئل سروس گائیڈ کا ساتھ لانا ضروری ہے۔
    2. خرید شدہ موٹر سائیکل یا انجن ہرگز تبدیل نہیں ہو گا صرف متعلقہ پرزہ کو درست یا تبدیل کیا جائے گا۔
    3. وارنٹی کی معیاد کے دوران اسپیڈو میٹر (اوڈو میٹر) کا درست ہونا لازمی ہے۔ مرمت شدہ ہونے کی صورت میں کلیم نہیں دیا جائے گا۔
    4. پہلی فری سروس ایک ماہ یا 1000 کلومیٹر، دوسری تین ماہ یا 4000 کلومیٹر اور تیسری پانچ ماہ یا 8000 کلومیٹر تک کروائیں اور متعلقہ ڈیلر سے (صفحہ نمبر 6 پر) اندراج لازمی ہے۔
    5. وارنٹی کی معیاد کے دوران اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کا جینوئن انجن آئل استعمال کرنا اور کمپنی کے با اختیار ڈیلر ہی سے مرمت کرانا اور (صفحہ نمبر 6,7 پر) اندراج لازمی ہے۔
    6. وارنٹی سرٹیفکیٹ اور فری سروس کارڈ میں کسی بھی قسم کے رد و بدل سے وارنٹی اور فری سروس کا استحقاق ختم ہو جائے گا۔
    7. وارنٹی سرٹیفکیٹ، فری سروس کارڈ اور اونرز مینوئل کو حفاظت سے رکھیں، گم ہونے کی صورت میں دوبارہ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

    نوٹ: وارنٹی کلیم کے لیے حتمی فیصلہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کا ہوگا جسے کسی بھی قانونی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔

    نا قابل استحقاق وارنٹی

    مندرجہ ذیل حالتوں میں کلیم بالکل نہیں دیا جائے گا:

    • ایسے نقائص جو کہ کسی قسم کے ایکسیڈنٹ، پانی میں ڈوبنے، کیمیکل، درخت کا عرق، پرندوں کا فضلہ، آسمانی بجلی گرنے یا کسی بھی قسم کی قدرتی آفات کی وجہ سے رونما ہوں۔
    • اپنی طرف سے پیدا کی گئی تبدیلیاں اور غیر معیاری پرزہ جات، اونرز مینوئل اور سروس گائیڈ میں درج ہدایات اور وقفہ جاتی دیکھ بھال پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے نقائص۔
    • وقفہ جاتی دیکھ بھال کے گوشوارہ میں درج شدہ پارٹس مثلاً (انجن آئل، ایئر کلینر، اسپارک پلگ، ڈرائیو چین، بریک شو/پیڈ، کلچ پلیٹس، سینٹری فیوگل آئل فلٹر وغیرہ) جس کی تبدیلی اور صفائی وقت پر نہ کروانے کی وجہ سے پیدا شدہ نقائص۔
    • *قابلِ صرف پرزہ جات، کوالٹی اور کارکردگی پر اثر انداز نہ ہونے والی انفرادی و تصوراتی چیزوں جیسے کہ عام فہم آواز، تھرتھراہٹ کا کوئی کلیم نہیں ہو گا۔
    • مرمت شدہ یا پہلے سے ایڈجسٹ کیے گئے پرزہ جات سے پیدا ہونے والے نقائص۔
    • نان جینوئن پارٹس اور انجن آئل کے استعمال سے پیدا ہونے والے نقائص۔
    • موٹر سائیکل کو ریس، ریلی اور حد سے زیادہ وزن کی وجہ سے پیدا ہونے والے نقائص کا کوئی کلیم نہیں ہو گا۔
    • پینٹ شدہ پارٹس پر اسکریچ یا کسی بھی قسم کی رگڑ کے نشانات اور گرم پرزوں پر پولی تھین، پلاسٹک کے جوتوں کے لگنے کی وجہ سے پیدا شدہ نقائص۔
    • الیکٹرک وائرنگ میں خود کار تبدیلی یا غیر معیاری اضافی برقی لوڈ اور بیٹری میں لیول سے زیادہ ڈسٹلڈ واٹر بھرنے یا فریم باڈی پر گرنے کی وجہ سے پیدا شدہ نقائص۔
    • ٹائر کا کٹنا، ٹیوب کا پنکچر ہونا، تاروں کا ڈھیلا ہونا اور کم ٹائر پریشر یا پنکچر حالت میں چلانے سے ٹائر کا ٹیڑھا ہونا اور ٹوٹی ہوئی سڑک پر مسلسل چلانے سے پیدا شدہ نقائص۔
    • غیر معیاری اسٹوریج اور ٹرانسپورٹیشن کی وجہ سے پیدا ہونے والا نقصان۔
    • ایسی تمام قسم کی مرمت جو کہ اٹلس ہنڈا کے با اختیار ڈیلر سے نہ کروائی گئی ہو اس سے پیدا شدہ نقائص۔
    • ایسے نقائص جو تحقیق سے بھی ثابت نہ ہوں کہ اس کا مٹیریل یا ورک مین شپ سے تعلق ہے۔
    • موٹر سائیکل کو ریس، ریلی یا بطور ٹیکسی چلانے کی صورت میں پیدا شدہ نقائص ۔

    نوٹ: وارنٹی کلیم کے لیے حتمی فیصلہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کا ہوگا جسے کسی بھی قانونی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔

    *قابلِ صرف پرزہ جات: ٹائر ٹیوب، بریک شو، بریک پیڈ، چین اسپروکٹ سیٹ،کلچ پلیٹس، ربڑ پارٹس، انجن آئل اور بریک آئل وغیرہ۔

    موٹر سائیکل کی دیکھ بھال اور مرمت کا ریکارڈ

    کلومیٹر

    انجن آئل تبدیلی

    ایئر فلٹر صفائی/تبدیلی

    ٹیوننگ

    کلومیٹر

    تاریخ

    ڈیلر شپ کا نام/مہر اور دستخط

    ٭1000 کلومیٹر

    پہلی فری سروس

     

     

     

     

     

     

    ٭4000 کلومیٹر

    دوسری فری سروس

     

     

     

     

     

     

    ٭8000 کلومیٹر

    تیسری فری سروس

     

     

     

     

     

     

    12000 کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    16000 کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    20000 کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    ٭پہلی ، دوسری ، تیسری ٹیوننگ مزدوری کے علاوہ تمام خرچہ بذمہ گاہک

    نوٹ:

    • ہمیشہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کا جینوئن انجن آئل با اختیار سروس ڈیلر سے تبدیل کروائیں۔
    • ہمیشہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کے جینوئن پارٹس استعمال کریں۔
    • سینٹری فیوگل آئل فلٹر اور آئل فلٹر اسکرین ہر 12000 کلومیٹر پر ضرور صاف کروائیں۔

    موٹر سائیکل کی دیکھ بھال اور مرمت کا ریکارڈ

    کلومیٹر

    انجن آئل تبدیلی

    ایئر فلٹر صفائی/تبدیلی

    ٹیوننگ

    کلومیٹر

    تاریخ

    ڈیلر شپ کا نام/مہر اور دستخط

    24000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    28000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    32000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    36000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    40000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    Installment Plans

    Operations Guide

    Card Image
    Motorcycle Safety

    To refer to the relevant sections, please click the link below:

    Download PDF
    Card Image
    Operation Guide

    To refer to the relevant sections, please click the link below:

    Download PDF
    Card Image
    Tool Kit Information

    To refer to the relevant sections, please click the link below:

    Download PDF
    Card Image
    Specifications

    To refer to the relevant sections, please click the link below:

    Download PDF

    Motorcycle Delivery Checklist

    # Product ID Color ON/OFF
    1 34438 Blue on
    2 15465 Red on
    3 15480 Black on
    4 15473 Silver on