Account
Account
Subtotal:
Auto-updated
Checkout Continue Shopping
Faceook Insta Youtube In Whatsapp
CG125 Blue
CG125 Blue
CG125 Blue

PKR 238,500/=

Unleash the thrill with power play.

Select Color:
Blue
Black
Red
Product Details
  • 4-Stroke OHV Air Cooled
  • 4 Speed Constant Mesh
  • 9.2 Liters (Reserve: 2 Liters)
  • Kick Start
CG125
0%

    Technical Specifications

    Dimensions
    Dimension(LxWxH) 1912 x 735 x 1026 mm
    Seat Height 764 mm
    Ground Clearance 132 mm
    Wheel Base 1204 mm
    Dry Weight 100kg
    Engine
    Engine 4-Stroke OHV Air Cooled
    Bore & Stroke 56.5 x 49.5 mm
    Starting Kick Start
    Final Drive Roller Chain
    Transmission 4 Speed Constant Mesh
    Petrol Capacity 9.2 Liters (Reserve: 2 Liters)
    Suspension
    Tire at Front 2.50 – 18 (4 PR)
    Tire at Back 3.00 – 17 (6 PR)
    Suspension Front Telescopic Fork 103 mm Travel
    Suspension Back Swing Arm 68 mm Travel
    ...

    Service and Warranty

    وارنٹی پالیسی

    اٹلس ہنڈا لمیٹڈ ہمیشہ اعلیٰ معیار کی موٹر سائیکل اپنے کرم فرماؤں کو مہیا کرتی ہے۔ اس کے باوجوداگر انسانی غلطی کی وجہ سے کوئی نقص پیدا ہوجائے تو اس کا ازالہ کیا جائے گا بشرطیکہ موٹر سائیکل کی وقفہ جاتی دیکھ بھال اور استعمال بالکل صحیح کیا گیا ہو۔

    وارنٹی کی میعاد:

    نارمل وارنٹی(فریم ، باڈی اینڈ الیکٹریکل سسٹم): موٹر سائیکل کی تاریخ خرید سے 6 ماہ یا 6000 کلومیٹر(جو بھی پہلے پورا ہو جائے کلیم کا استحقاق ختم ہو جائے گا)۔

    اسپیشل وارنٹی(انجن): موٹر سائیکل کی تاریخ خرید سے 3 سال یا 20000 کلومیٹر(جو بھی پہلے پورا ہو جائے کلیم کا استحقاق ختم ہو جائے گا)۔

    موٹر سائیکل کی خریداری کے وقت آن لائن وارنٹی رجسٹریشن لازمی ہے جو کہ سیلز ڈیلر کی ذمہ داری ہے۔

    شرائط:

    1. کلیم کے لیے اصل وارنٹی سر ٹیفکیٹ اور اونرز مینوئل سروس گائیڈ کے ساتھ لانا ضروری ہے۔
    2. کلیم کا حق صرف موٹر سائیکل کےپہلے مالک کو ہوگا، دوسرے خریدار(سیکنڈ ہینڈ وہیکل) کو کلیم کا حق نہیں ہوگا۔
    3. خرید شدہ موٹر سائیکل یا انجن ہر گز تبدیل نہیں ہوگا، صرف متعلقہ پُرزے کو درست یا تبدیل کیا جائے گا۔
    4. وارنٹی کی میعاد کے دوران اسپیڈو میٹر (اوڈو میٹر)کا درست ہونا ضروری ہے، مرمت شدہ ہونے کی صورت میں کلیم نہیں دیا جائے گا۔
    5. پہلی فری سروس ایک ماہ یا 1000 کلومیٹر ،دوسری تین ماہ یا 3000 کلومیٹراور تیسری پانچ ماہ یا 5000 کلومیٹر تک کروائیں اور متعلقہ ڈیلر سے (صفحہ نمبر 6 پر) اندراج لازمی ہے۔
    6. وارنٹی کی میعاد کے دوران اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کا جینوئن انجن آئل استعمال کرنا اور کمپنی کے با اختیار ڈیلر ہی سے مرمت کروانا اور(صفحہ 6 ، 7 پر)اندراج لازمی ہے۔
    7. وارنٹی سر ٹیفکیٹ اور فری سروس کارڈ میںکسی بھی قسم کےردو بدل سے وارنٹی اور فری سروس کا استحقاق ختم ہو جائے گا۔
    8. وارنٹی سر ٹیفکیٹ ، فری سروس کارڈاور اونرز مینوئل کو حفاظت سے رکھیں، گم ہونے کی صورت میں دوبارہ جاری نہیں کئے جائیں گے۔

    نوٹ: وارنٹی کلیم کے لیے حتمی فیصلہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کا ہوگا جسے کسی بھی قانونی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔

    نا قابل استحقاق وارنٹی

    مندرجہ ذیل صورتوں میں کلیم نہیں دیا جائے گا:

    • ایسے نقائص جو کسی قسم کے ایکسیڈنٹ،پانی میں ڈوبنے، کیمیکل، درخت کا عرق ،پرندوں کا فضلہ، آسمانی بجلی گرنے یا کسی بھی قسم کی قدرتی آفات کی وجہ سے رونما ہوں۔
    • اپنی طرف سے پیدا کی گئی تبدیلیاں اور غیر معیاری پرزہ جات کا استعمال، اونرز مینوئل میں درج ہدایات اور وقفہ جاتی دیکھ بھال پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پیدا ہونے والے نقائص۔
    • وقفہ جاتی دیکھ بھال کے گوشوارہ میں درج شدہ پارٹس مثلاً (انجن آئل، ایئر کلینر، اسپارک پلگ، ڈرائیو چین، بریک شو/پیڈ، کلچ پلیٹس، سینٹری فیوگل آئل فلٹر وغیرہ)کی صفائی اور تبدیلی وقت پر نہ کروانے کی وجہ سے ہونے والے نقائص۔
    • کوالٹی اورکارکردگی پر اثر انداز نہ ہونے والی تصوراتی چیزیں (جیسے عام آواز، تھرتھراہٹ ) کا کوئی کلیم نہیں ہوگا۔
    • مرمت شدہ یا پہلے سے ایڈجسٹ کئے گئے پرزہ جات سے پیدا ہونے والے نقائص۔
    • نان جینوئن پارٹس اور انجن آئل کے استعمال کے پیدا ہونے والے نقائص۔
    • مسلسل ہائی اسپیڈ ، ریسنگ اور حد سے زیادہ وزن کی وجہ سے پیدا ہونے والے نقائص۔
    • پینٹ شدہ پارٹس پراسکریچ یا کسی بھی قسم کی رگڑ کے نشانات اور گرم پرزوں پر پولی تھین، پلاسٹک کے جوتوں کے لگنے کی وجہ سے پیدا شدہ نقائص۔
    • الیکٹرک وائرنگ میں خود سے کی گئی تبدیلی یا غیر معیاری اضافی برقی لوڈ اور بیٹری میں لیول سے زیادہ ڈسٹلڈ واٹر بھرنے یا فریم باڈی پر گرنے کی وجہ سے پیدا شدہ نقائص۔
    • ٹائر کا کٹنا، ٹیوب کا پنکچر ہونا، تاروں کا ڈھیلا ہونا اور کم ٹائر پریشر یا پنکچر حالت میں چلانے سے ٹائر کا ٹیڑھا ہونا اور ٹوٹی ہوئی سڑک پر مسلسل چلانے سے پیدا شدہ نقائص۔
    • غیر معیاری اسٹوریج اور ٹرانسپورٹیشن کی وجہ سے ہونے والا نقصان۔
    • ایسی تما م قسم کی مرمت جو اٹلس ہنڈا کے با اختیار ڈیلرسے نہ کروائی گئی ہو، اس سے پیدا شدہ نقائص۔
    • ایسے نقائص جو تحقیق سے بھی ثابت نہ ہوں کہ ان کا مٹیریل یا ورک مین شپ سے تعلق ہے۔
    • موٹر سائیکل کو ریس، ریلی یا یا بطور ٹیکسی چلانے کی صورت میں پیدا شدہ نقائص۔

    نوٹ: وارنٹی کلیم کے لیے حتمی فیصلہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کا ہوگا جسے کسی بھی قانونی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔

    موٹر سائیکل کی دیکھ بھال اور مرمت کا ریکارڈ

    کلومیٹر

    انجن آئل تبدیلی

    ایئر فلٹر صفائی/تبدیلی

    ٹیوننگ

    کلومیٹر

    تاریخ

    ڈیلر شپ کا نام/مہر اور دستخط

    500کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    ٭1000 کلومیٹر

    پہلی فری سروس

     

     

     

     

     

     

    ٭3000 کلومیٹر

    دوسری فری سروس

     

     

     

     

     

     

    ٭5000 کلومیٹر

    تیسری فری سروس

     

     

     

     

     

     

    7000 کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    9000 کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    ٭پہلی ، دوسری ، تیسری ٹیوننگ مزدوری کے علاوہ تمام خرچہ بذمہ گاہک

    نوٹ:

    • ہمیشہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کا جینوئن انجن آئل با اختیار سروس ڈیلر سے تبدیل کروائیں۔
    • ہمیشہ اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کے جینوئن پارٹس استعمال کریں۔

    موٹر سائیکل کی دیکھ بھال اور مرمت کا ریکارڈ

    کلومیٹر

    انجن آئل تبدیلی

    ایئر فلٹر صفائی/تبدیلی

    ٹیوننگ

    کلومیٹر

    تاریخ

    ڈیلر شپ کا نام/مہر اور دستخط

    11000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    13000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    15000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    17000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    19000کلومیٹر

     

     

     

     

     

     

    نوٹ: سینٹری فیوگل آئل فلٹر اور آئل فلٹر اسکرین ہر 12000 کلومیٹر پر ضرور صاف کروائیں۔

    Installment Plans

    ddd

    Operations Guide

    Card Image
    Motorcycle Safety

    To refer to the relevant sections, please click the link below:

    Download PDF
    Card Image
    Operation Guide

    To refer to the relevant sections, please click the link below:

    Download PDF
    Card Image
    Tool Kit Information

    To refer to the relevant sections, please click the link below:

    Download PDF
    Card Image
    Specifications

    To refer to the relevant sections, please click the link below:

    Download PDF

    Motorcycle Delivery Checklist

    # Product ID Color ON/OFF
    1 44387 Blue off
    2 15461 Black off
    3 15460 Red off